Spicy Chatni Bhare Roll Recipe In Urdu

سپائسی چٹنی بھرے رول بنانے کی ترکیب

Spicy Chatni Bhare Roll Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

25 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت کے پارچے 1 کلو (بڑے سائز کے )
2 نمک حسبِ ذائقہ
3 گرم مصالحہ پاوٴڈر 1 چائے کا چمچہ
4 لال مرچ پاوٴڈر 2 کھانے کے چمچے
5 پپیتا پیسٹ 3 کھانے کے چمچے
چٹنی کے لئے:
1 پودینہ 1/2 گٹھی
2 ہرادھنیا 1/2 گٹھی
3 ہری مرچیں 8-10 عدد
4 نمک حسبِ ذائقہ
5 لہسن کے جوے 2-3 عدد
6 املی کا پیسٹ 1/2 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

    چٹنی بنانے کے لیے

  1. 1 چوپر میں املی کا پیسٹ ‘ پودینہ‘ ہرادھنیا‘ نمک‘ ہری مرچیں اورلہسن ڈال کر چوپ کر کے گاڑھی سی چٹنی بنا لیں
  2. 2 بڑے پیالے میں گوشت کے پارچوں پر نمک‘ لال مرچ پاوٴڈر‘ گرم مصالحہ پاوٴڈر اور پپیتا پیسٹ لگا کر ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں
  3. 3 میرینیٹ کیے ہوئے پارچوں میں چٹنی لگا کر رول کر کے ٹوتھ پک لگا دیں
  4. 4 چاہیں تو اسے تھوڑے سے تیل میں فرائی کر لیں ورنہ بیک کریں
  5. 5 پراٹھے‘ روٹی کے ساتھ سرو کریں مزیدار سپائسی چٹنی رول تیار ہے

متعلقہ پکوان

(4278) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Rolls - مزید رولز

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Spicy Chatni Bhare Roll, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Spicy Chatni Bhare Roll is a Rolls, and listed in the roll. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.