Brain Egg Roll Recipe In Urdu

برین ایگ رول بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Brain Egg Roll, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Brain Egg Roll is a Rolls, and listed in the roll. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Brain Egg Roll Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

334 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کے مغز دو عدد (ابال لیں)
2 ٹوٹا پیسٹ پانچ کھانے کے چمچ
3 ادرک، لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
4 لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
5 نمک آدھا چائے کا چمچ
6 ہلدی چوتھائی چائے کا چمچ
7 مکھن دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تھوڑا سا ہرا دھنیا اور ہری مرچیں باریک کٹی ہوئی، مغز کے علاوہ باقی تمام چیزیں فرائی پین میں ڈال کر بھون لیں
  2. 2 پھر اس میں مغز مکس کر دیں اور چولہا بند کر دیں
  3. رول کے لئے

  4. 1 تین انڈوں کو پھینٹ کر اس میں آدھا چائے کا چمچ نمک اور آدھا چائے کا چمچ کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ میدہ اور ایک کھانے کا چمچ کارن فلور ڈال کر مکس کر یں
  5. 2 فرائی پین میں چھ کھانے کے چمچ تیل ڈال کر گرم کر یں
  6. 3 پھر اس میں انڈوں کا آمیزہ ڈال کر پھیلائیں
  7. 4 جب ایک طرف سے پک جائے تو مغز مصالحہ ڈال کر رول کر لیں اور سینک کر نکال لیں پراٹھے یا بریڈ کے ساتھ پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(3485) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Rolls - مزید رولز

More Recipes - مزید تراکیب