MENU Open Sub Menu

Lahori Chicken Karahi Recipe In Urdu

لاہوری چکن کڑاہی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Lahori Chicken Karahi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Lahori Chicken Karahi is a Chicken Karahi And Murgh Karahi, and listed in the Karahi Chicken and Chicken curry. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Lahori Chicken Karahi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا گوشت 750 گرام
2 پیاز (چوپ کی ہوئی) ایک عدد
3 ٹماٹر (چوپ کئے ہوئے) 250 گرام
4 ہری مرچیں 7 عدد
5 سوکھی گول مرچیں ایک چائے کا چمچہ
6 پسی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچہ
7 دہی (پھینٹی ہوئی) 4 کھانے کے چمچے
8 پسا ہوا سفید زیرہ 1.1/2 چائے کے چمچے
9 پسا ہوا لہسن ادرک ایک کھانے کا چمچہ
10 پسا ہوا گرم مصالحہ 3/4 چائے کا چمچہ
11 لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچہ
12 نمک 1.1/2 چائے کے چمچے
13 مکھن 1/2 پیالی
14 تیل 1/2 پیالی
15 ادرک،ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) سجانے کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغی پر 1/2 دہی لگا کر تھوڑی دیر کیلئے رکھ دیں
  2. 2 دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز بھونیں
  3. 3 پھر ٹماٹر لہسن ادرک کالی مرچ اور نمک بھونیں
  4. 4 اس میں سوکھی گول لال مرچیں اور باقی دہی ملا کر بھونیں
  5. 5 پھر مرغی ملا کر پکائیں
  6. 6 مرغی گل جائے تو اس میں باقی اجزاء ملا کر دم پر رکھ دیں
  7. 7 مزیدار ہانڈی ڈش میں نکالیں
  8. 8 اسے ادرک اور دھنیے سے سجا کر پیش کریں

متعلقہ پکوان

(3918) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Karahi And Murgh Karahi - مزید چکن کڑاہی

More Recipes - مزید تراکیب