Chicken Wings Recipe In Urdu

چکن ونگز بنانے کی ترکیب

Chicken Wings Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ونگز دس سے پندرہ عد د
2 تین لیموں کا رس
3 لہسن کے پیس․․․․․․․․ لیں 5عدد
4 لہسن کے جوئے کاٹ لیں 5عدد
5 زیتون کا تیل چوتھائی پیالی
6 آٹا آدھی پیالی
7 سرخ مرچ کوٹ لیں
8 نمک کالی مرچ حسب ذائقہ
9 تازہ اجوائن لیموں کے ٹکڑے
10 ویجی ٹیبل آئل تلنے کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک بڑے پیالے میں لیموں کا رس پسی ہوئی لہسن نمک اور کالی مرچ ڈال کر ملائیں اور اس مرکب کو چکن ونگز پر لگا کر ․․․․․․․․․․․․․․ہونے کیلئے فریج میں رکھ دیں ۔
  2. 2 میر ینشن کے بعد چکن ونگز اور آٹا ایک زب بیگ میں ڈال کر اچھی طرح ملائیں تا کہ مرغی کے گوشت کے ٹکڑوں پر آٹا اچھی طرح لگ جائے ۔
  3. 3 اب تیل گرم کریں اور دھیمی آنچ پر چکن ونگز تل یں ۔
  4. 4 سنہری ہونے پر ان کو پلیٹ میں نکال لیں اور لہسن تل کر اس کے اوپر چھڑک دیں ‘تازہ اجوائن‘ پستہ ‘لیموں کی قاش سے سجا کر پیش کریں ۔

(419) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Wings - مزید چکن ونگز

Urdu cooking recipe of Chicken Wings, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Wings is a Chicken Wings, and listed in the Buffalo wing. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.