Butter Chicken Recipe In Urdu - Recipe No. 6983

بٹر چکن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6983

Butter Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بون لیس 400 گرام
2 نمک حسب ذائقہ
3 مکھن 150 گرام
4 لال مرچ پاؤڈر ڈیڑھ کھانے کا چمچ
5 گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
6 کاجو پاؤڈر ڈیڑھ کھانے کا چمچ
7 آئل آدھا کپ
8 ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
9 ٹماٹر پسے ہوئے 200 گرام
10 ادرک چوپ کی ہوئی ایک کھانے کا چمچ
11 لہسن چوپ کیا ہوا ایک کھانے کا چمچ
12 دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
13 کاجو پسے ہوئے ڈیڑھ چائے کا چمچ
14 زیرہ پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
15 ہری مرچ چوپ کی ہوئی تین عدد
16 گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
17 ٹماٹر پیسٹ دو کھانے کے چمچ
18 گرم پانی آدھا کپ
19 کریم آدھا کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک برتن میں چکن ڈالیں اور ادرک لہسن کا پیسٹ،نمک اور لال مرچ پاؤڈر ڈال کر ملا لیں اور اسے 20 منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
  2. 2 اب ایک پین میں آئل اور چکن ڈال کر لائٹ براؤن ہونے تک پکائیں۔
  3. 3 اب اس میں مکھن 70 گرام لہسن اور ادرک چوپ کیا ہوا ڈال کر لائٹ براؤن ہونے تک فرائی کریں۔
  4. 4 اب اس میں ٹماٹر پسا ہوا،نمک،لال مرچ،دھنیا پسا ہوا،زیرہ پسا ہوا،کاجو پسا ہوا،ہری مرچ چوپ کی ہوئی،گرم مصالحہ،ٹماٹر پیسٹ،مکھن 70 گرام اور گرم پانی ڈال کر 5 سے 7 منٹ تک پکائیں۔
  5. 5 اب اس میں فرائی کیا ہوا چکن اور کریم ڈال کر 3 سے 4 منٹ تک پکا کر اُتار لیں۔
  6. 6 آپ کا مزیدار بٹر چکن تیار ہے۔

(447) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان

Urdu cooking recipe of Butter Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Butter Chicken is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.