Chicken With Pineapple And Pepper Recipe In Urdu - Recipe No. 7315

Chicken With Pineapple And Pepper Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken With Pineapple And Pepper is a famous dish in this region. You can read here Chicken With Pineapple And Pepper recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken With Pineapple And Pepper. You can know the complete method to make Chicken With Pineapple And Pepper on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken With Pineapple And Pepper. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken With Pineapple And Pepper below.

چکن ود پائن ایپل اینڈ پیپر بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7315

Chicken With Pineapple And Pepper Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ دو عدد

2 انناس دو سے تین سلائس

3 شملہ مرچ ایک عدد

4 نمک حسب ذائقہ

5 کچلا ہوا لہسن ایک کھانے کا چمچ

6 کالی مرچ گدری پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

7 تازہ پارسلے چار کھانے کے چمچ

8 یخنی آدھی پیالی

9 دودھ آدھی پیالی

10 میدہ ایک کھانے کا چمچ

11 چیڈر چیز دو کھانے کے چمچ

12 مارجرین یا مکھن تین کھانے کے چمچ

13 کوکنگ آئل ایک کھانے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دو تین رنگوں کی شملہ مرچ لے کر سلائسز میں کاٹ لیں،انناس کے چھوٹے ٹکڑے کر لیں۔
  2. 2 چکن کو دھو کر دس سے پندرہ منٹ فریزر میں رکھ کر اس کے اسٹرپس کاٹ لیں۔
  3. 3 پین میں کوکنگ آئل اور ایک کھانے کا چمچ مارجرین یا مکھن ڈال کر اس میں لہسن کو خوشبو آنے تک فرائی کریں۔
  4. 4 پھر اس میں چکن ڈال کر نمک اور کالی مرچ کے ساتھ تیز آنچ پر فرائی کریں اور اس پر باریک کٹا ہوا پارسلے چھڑک کر پین سے نکال لیں۔
  5. 5 اسی پین میں مارجرین یا مکھن ڈال کر اس میں میدہ بھونیں پھر دودھ اور یخنی شامل کرکے یکجان ہونے تک پکائیں۔
  6. 6 آخر میں اس میں فرائی کی ہوئی چکن،انناس کے ٹکڑے اور شملہ مرچ ڈال کر تین سے چار منٹ پکائیں اور چولہے سے اُتار لیں۔
  7. 7 ڈش میں نکال کر کش کیا ہوا چیز اور تازہ چوپ کیا ہوا پارسلے چھڑک کر اسے گرم گرم اُبلے ہوئے چاول یا پاستا کے ساتھ شروع کریں۔

(1745) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan

Urdu cooking recipe of Chicken With Pineapple And Pepper, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken With Pineapple And Pepper is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.