Chicken Liver Handi Recipe In Urdu

چکن لیور ہانڈی بنانے کی ترکیب

Chicken Liver Handi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن کی کلیجی آدھا کلو
2 نمک حسب ضرورت
3 ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
4 پیاز پسی ہوئی آدھی پیالی
5 ٹماٹر دو عدد درمیانے
6 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کاچمچ
7 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
8 فریش کریم چار کھانے کے چمچ
9 کوکنک آئل چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پین میں یا ہانڈی میں کوکنک آئل اور ماجرین یا مکھن کو ہلکا سا گرم کریں اور اس میں پیاز کو چار سے پانچ منٹ فرائی کریں۔
  2. 2 پھر اس میں ادرک لہسن،نمک،لا ل مرچ،اور ہلدی ڈال کر اتنی دیر فرائی کریں کہ تیل علیحدہ ہو جائے۔
  3. 3 اس میں صاف دھو کر رکھی کلیجی ڈال کر تیز آنچ پر فرائی کریں اور ساتھ ہی پیسٹ کئے ہوئے ٹماٹر شامل کر دیں۔
  4. 4 جب ٹماٹر کا پانی خشک ہونے پر آجائے تو کریم ڈال کر ہلکا سا ملائیں اور چولہے سے اتارلیں۔
  5. پریزنٹیشن

  6. 1 گرم گرم ڈش میں نکال کر چکن لیور ہانڈی کا نان یا پراٹھوں کے ساتھ لطف اٹھائیں۔

متعلقہ پکوان

(470) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Liver Handi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Liver Handi is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.