Club Sandwiches Recipe In Urdu - Recipe No. 6942

کلب سینڈوچز بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6942

Club Sandwiches Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ڈان سینڈوچ بریڈ 1 عدد
2 مرغی کا گوشت(بون لیس) 1/2 کلو
3 مایونیز 2 کپ
4 نمک حسب ذائقہ
5 سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
6 چینی 1/2 چائے کا چمچہ
7 انڈے 6 عدد
8 سلاد پتے 1 کپ(چوپ کیے ہوئے)
9 تیل حسب ضرورت
10 لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت میں لہسن پیسٹ ڈال کر اُبالیں۔گل جانے اور پانی خشک ہو جانے پر ٹھنڈا کرکے ریشے کر لیں۔
  2. 2 گوشت میں 2 کپ مایونیز‘نمک‘چینی اور سیاہ مرچ پاؤڈر مکس کرکے ایک طرف رکھ لیں۔
  3. 3 انڈوں میں نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر پھینٹ لیں۔
  4. 4 فرائنگ پین میں 1 کھانے کا چمچہ تیل گرم کرکے اس میں انڈوں کا آمیزہ تھوڑا سا ڈال کر پکائیں۔
  5. 5 ایک طرف سے پکنے کے بعد پلٹ کر دوسری طرف سے بھی پکا لیں۔اسی طرح تمام آمیزہ استعمال کر لیں۔
  6. 6 بریڈ سلائس پر باقی بچا ہوا مایونیز لگا کر اس کے اوپر گوشت کا آمیزہ رکھیں سلاد پتے رکھ کر اس پر دوسرا بریڈ سلائس رکھیں۔
  7. 7 اس پر آملیٹ رکھ کر ایک اور بریڈ سلائس رکھ دیں اور سخت کنارے کاٹ کر تکون شیپ میں کاٹ لیں۔
  8. 8 فرنچ فرائز اور سلاد کے ساتھ شروع کریں۔

(803) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Sandwich - مزید سینڈوچ

Urdu cooking recipe of Club Sandwiches, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Club Sandwiches is a Sandwich, and listed in the Sandwiches. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.