Easy Club Sandwich Recipe In Urdu

کلب سینڈوچ بنانے کی ترکیب

Easy Club Sandwich Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

220 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مکھن چھ اونس
2 نمک پون چائے کا چمچ
3 انڈے دو عدد
4 کالی مرچ چائے کا چمچ
5 مسٹرڈ چائے کا چمچ
6 زیتون کا تیل دو کھانے کے چمچ
7 لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
8 درمیانی ڈبل روٹی باریک کٹے ہوئے سلائس
9 آدھی مرغی ابلے ہوئے ٹکڑے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چھری سے ڈبل روٹی کے کنارے کاٹ دیں
  2. 2 انڈے ہلکے ابال کر توڑ کر ایک گرائنڈر میں ڈالیں
  3. 3 اگر گرائنڈر نہ ہو تو ہاتھ کے بیٹر سے کام لیں
  4. 4 انڈوں میں مرغی کے علاوہ تمام چیزیں ملا کر پھینٹیں
  5. 5 یک جان پیسٹ بن جائے گا
  6. 6 مرغی کے چھوٹے چھوٹے قیمے کی طرح کے ٹکڑے کر لیں
  7. 7 ہڈیاں نکال دیں
  8. 8 تمام ڈبل روٹی کے ٹکڑوں پر ایک طرف پیسٹ لگائیں اور دو ٹکڑوں کے درمیان مرغی کا قیمہ رکھ کر ٹکڑے جوڑ دیں
  9. 9 تمام ٹکڑوں کو اوپر نیچے رکھتی رہیں اور تکون کاٹ لیں

متعلقہ پکوان

(2844) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Sandwich - مزید سینڈوچ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Easy Club Sandwich, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Easy Club Sandwich is a Sandwich, and listed in the Sandwiches. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.