Crispy Potato Coated Fish Recipe In Urdu - Recipe No. 7232

Crispy Potato Coated Fish Urdu recipe is available at UrduPoint. Crispy Potato Coated Fish is a famous dish in this region. You can read here Crispy Potato Coated Fish recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Crispy Potato Coated Fish. You can know the complete method to make Crispy Potato Coated Fish on this page. We will also tell you how long it will take to make Crispy Potato Coated Fish. Read the recipe, ingredients, and everything related to Crispy Potato Coated Fish below.

کرسپی پوٹیٹو کوٹڈ فش بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7232

Crispy Potato Coated Fish Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی کے قتلے ایک کلو

2 آلو تین عدد

3 نمک حسب ذائقہ

4 خشک لہسن کا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

5 کالی مرچ گدری پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ

6 انناس تین سے چار قتلے

7 انناس کا رس چار کھانے کے چمچ

8 میدہ چار کھانے کے چمچ

9 ڈبل روٹی کا چورا حسب ضرورت

10 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پھیلے ہوئے پلیٹر میں انناس کا رس،نمک،ایک چائے کا چمچ کالی مرچ اور آدھا چائے کا چمچ لہسن کا پاؤڈر ڈال کر کانٹے سے پھینٹ لیں۔
  2. 2 اس مکسچر میں مچھلی کے صاف دھلے ہوئے قتلوں کو لتھیڑ کر بٹر پیپر لگی ہوئی ٹرے میں رکھ کر فریج میں رکھ دیں۔
  3. 3 چھلے ہوئے کش کئے ہوئے آلوؤں میں نمک،کالی مرچ اور لہسن کا پاؤڈر ملا لیں۔
  4. 4 مچھلی کے قتلوں کو پہلے اچھی طرح سے کش کئے ہوئے آلوؤں سے لپیٹ لیں۔
  5. 5 پھر ان پر خشک میدہ چھڑک کر انھیں ڈبل روٹی کے چورے میں رول کر لیں اور فرائنگ پین میں درمیانی آنچ پر کوکنگ آئل میں سنہری ہونے تک فرائی کر لیں۔
  6. 6 اس مزیدار مچھلی کو فروٹ سلاد یا انناس کے قتلوں کے ساتھ انجوائے کریں۔

(2052) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish

Urdu cooking recipe of Crispy Potato Coated Fish, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Crispy Potato Coated Fish is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.