Fish Malai Boti Recipe In Urdu - Recipe No. 7070

Fish Malai Boti Urdu recipe is available at UrduPoint. Fish Malai Boti is a famous dish in this region. You can read here Fish Malai Boti recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Fish Malai Boti. You can know the complete method to make Fish Malai Boti on this page. We will also tell you how long it will take to make Fish Malai Boti. Read the recipe, ingredients, and everything related to Fish Malai Boti below.

فش ملائی بوٹی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7070

Fish Malai Boti Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی (بغیر کانٹے کی) ایک کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

4 کالی مرچ گدری پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

5 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ

6 ہری مرچیں چار سے چھ عدد

7 دہی ایک پیالی

8 خشک دودھ کا پاؤڈر دو کھانے کے چمچ

9 کوکنگ آئل تین سے چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1زیرہ اور ہری مرچوں کو موٹا موٹا کوٹ لیں۔
  2. 2 دہی کو پھینٹ کر اس میں نمک،ادرک لہسن،کالی مرچ اور کُٹا ہوا مصالحہ ملا لیں۔
  3. 3 مچھلی کی چوکور بوٹیوں کو اس مصالحے سے میرینیٹ کرکے بیس سے پچیس منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
  4. 4 فرائنگ پین میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل کے ساتھ مچھلی کی بوٹیوں کو پکنے رکھ دیں۔
  5. 5 شروع میں تین سے چار منٹ آنچ تیز رکھیں پھر درمیانی آنچ پر پانچ سے سات منٹ پکا لیں۔
  6. 6 پکاتے ہوئے مچھلی کو کھلا رکھیں تاکہ اس کا پانی نہ نکلے۔
  7. 7 دہی کا پانی خشک ہونے پر آ جائے تو اس میں کوکنگ آئل ڈالیں۔
  8. 8 دودھ کا پاؤڈر چھڑکتے ہوئے ہلکا سا ملا لیں ہلکی آنچ پر دو سے تین منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
  9. 9 گرم گرم ڈش میں نکال کر تھوڑا سا ہرا دھنیا چھڑک دیں اور حسب پسند چپاتی یا پراٹھے کے ساتھ شروع کریں۔

(3144) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish

Urdu cooking recipe of Fish Malai Boti, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fish Malai Boti is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.