Eid Special Sheer Khurma Recipe In Urdu - Recipe No. 5998

عیدالفطر اسپیشل - عید شیر خورما بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5998

Eid Special Sheer Khurma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 دودھ دو کلو
2 سویا ایک کلو
3 چینی آدھا پاوٴ
4 چاول(اُبلے ہوئے) آدھا پاوٴ
5 قلاقند یا کھویا آدھا پاوٴ
6 چھوٹی الائچی دس عدد
7 تیل حسب ضرورت
8 پستہ (کٹا ہوا) آدھا پاوٴ
9 بادام(کٹا ہوا) آدھا پاوٴ
10 کیوڑا دو چائے کے چمچے
11 چھوہارے چھ عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک دیگچی میں دودھ گرم کریں۔ اس میں چاول میش کر کے ڈالیں اور پکائیں۔
  2. 2 ایک پین میں تھوڑا سا گھی گرم کریں۔ اس میں سویاں ڈال کر بھون لیں۔
  3. 3 سویاں بھی دودھ والے مکسچر میں ڈال کر پکائیں۔جب جوش آجائے تو آنچ کم کردیں۔
  4. 4 دودھ کے گاڑھا ہونے تک پکائیں۔
  5. 5 اس کے بعد شکر اور کھویا قلاقند چورا کر کے ڈالیں ۔
  6. 6 کچھ دیر پکانے کے بعد آدھا پاوٴ بادام، پستہ ڈال دیں
  7. 7 گھی گرم کریں الائچی ڈاک کر فرائی کریں۔
  8. 8 فرائی کرنے کے بعد سویوں میں ڈال دیں۔
  9. 9 آخر میں کیوڑہ ڈال کر چولہے سے اتار لیں۔
  10. 10 سرونگ باوٴل میں نکال کر ٹھنڈا کرلیں۔
  11. 11 چھوہاروں کو پانی یا دودھ میں اتنا پکائیں کہ چھوہارے گل جائیں۔
  12. 12 چھوہاروں کے بیج نکال دیں۔
  13. 13 شیر خورما پر چھوہاروں کی گارنشنگ کر کے سرو کریں۔
  14. 14 مزیدار شیر خورماتیار ہے۔

متعلقہ پکوان

(4873) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet - مزید میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Eid Special Sheer Khurma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Eid Special Sheer Khurma is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.