Lab Sheree Recipe In Urdu

لب شیریں بنانے کی ترکیب

Lab Sheree Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 لال جیلی سو گرام۔
2 ایک لیٹر دودھ۔
3 کیلے دو عدد۔
4 انگور ڈیڑھ سو گرام۔
5 آم ڈیڑھ سو گرام۔
6 کسٹرڈ پاؤڈر آدھا کپ۔
7 سوّیاں سو گرام۔
8 چینی آدھا کپ۔
9 ونیلا ایسنس ۱یک کھانے کا چمچ۔
10 کشمش پچاس گرام۔
11 بادام چوپ پچاس گرام۔
12 پستہ چوپ پچاس گرام
13 کریم آدھا کپ۔
14 مکس فروٹس ڈیڑھ سو گرام۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1اب ایک پین میں دودھ لے کر ہلکا سا پکا لیں۔
  2. 2 اب اس میں کسٹرڈ پاؤڈرکو تھوڑے سے دودھ میں حل کر کے ڈال دیں۔
  3. 3 اب اس میں سویاں ڈال دیں۔ اب اس کو پانچ منٹ تک پکا لیں۔
  4. 4 اب اس میں چینی،ونیلا ایسنس ،کشمش،بادام ،پستہ ڈا ل کر دو سے تین منٹ تک پکا لیں اور ٹھنڈا کر لیں۔
  5. 5 اب اس میں مکس فروٹس انگور، آم،کیلا،،کریم اور جیلی ڈال کر مکس کر کے گارنش کر لیں۔آپکی مزے دار لبِ شیریں تیار ہے۔

متعلقہ پکوان

(3029) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Meethe Pakwan - مزید پنجابی میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Lab Sheree, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Lab Sheree is a Punjabi Meethe Pakwan, and listed in the Punjabi Desserts and Sweets. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.