French Toasts Recipe In Urdu - Recipe No. 2305

فرنچ ٹوسٹ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 2305

French Toasts Recipe In Urdu

اجزاء:
انڈے(پھینٹے ہوئے) دو عدد
ڈبل روٹی چھ سلائسز
دودھ دو پیالی
چینی چار کھانے کے چمچ
سبز الائچی پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
جائفل پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
گھی فرائی کرنے کے لئے
ترکیب:
انڈوں میں دودھ ملا کر پھینٹ لیں۔ چینی ڈال کر ہلکی آنچ پر دودھ اور انڈوں کے آمیزے کو گرم کر یں۔ اور آنچ بند کر یں۔ ڈبل روٹی کے ٹکڑے دودھ کے آمیزے میں ڈال کر آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ الائچی اور جائفل پاؤڈر ٹوسٹوں پر چھڑ کیں اور گرم گھی میں تل کر سنہر ی کر لیں۔

متعلقہ پکوان

(3701) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Bachon Ke Pakwan - مزید بچوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of French Toasts, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. French Toasts is a Bachon Ke Pakwan, and listed in the Kids Food. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.