Gazpacho Soup Recipe In Urdu

گازپاچو سوپ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Gazpacho Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gazpacho Soup is a Vegetable Soup, and listed in the sabzi ka soup. its preparation time is only 45 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Gazpacho Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

45 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

19 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کھیرا(چوپ کیا ہوا)1کپ
2 پیاز(چوپ کی ہوئی)1/2کپ
3 سیلری(چوپ کی ہوئی)1/2کپ
4 ٹماٹر کا رس100 ملی لیٹر
5 ٹماٹو پری2کھانے کے چمچ
6 سرکہ1چائے کا چمچ
7 تلسی کے پتے1کھانے کا چمچ(چوپ کیے ہوئے)
8 سیاہ مرچ پاؤڈر حسبِ ذائقہ
9 نمک حسبِ ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بلینڈر میں کھیرا، پیاز، سیلیری ، ٹماٹر کا رس، ٹماٹو پری، سرکہ ، تلسی کے پتے، سیاہ مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کر اتنا بلینڈ کریں کہ سوپ کی شکل میں آجائے
  2. 2 سرونگ باؤل میں نکال کر فریج میں رکھ دیں اور ٹھنڈا کر کے سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3174) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Vegetable Soup - مزید سبزیوں کے سوپ

More Recipes - مزید تراکیب