Meat And Vegetable Soup Recipe In Urdu

میٹ اینڈ ویجی ٹیبل سوپ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Meat And Vegetable Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Meat And Vegetable Soup is a Mix Soups, and listed in the mixed soups. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 180 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Meat And Vegetable Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

180 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

598 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کارن آئل ایک کھانے کا چمچ
2 گوشت بغیر ہڈی ایک کپ
3 ٹماٹر دو عدد
4 نمک، کالی مرچ حسب پسند
5 سلاد چار پتے
6 گوبھی کے پتے چار عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کو پانی میں ڈال کر گلائیں
  2. 2 باریک ٹکڑے کر لیں
  3. 3 ٹماٹر چھلکا اتار کر کچل دیں
  4. 4 سلاد گوبھی کے پتے چھوٹے سائز کے کاٹ لیں
  5. 5 کارن آئل گرم کر کے سبزی بھون لیں
  6. 6 پھر گوشت بھون کر نمک مرچ اور یخنی، جس میں گوشت گلایا تھا شامل کر کے مدھم آنچ پر ڈھک کر پکائیں
  7. 7 یہ سوپ چار افراد کے لئے کافی ہو گا

متعلقہ پکوان

(3121) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Soups - مزید متفرق مزیدار سوپ

More Recipes - مزید تراکیب