Hareer Murabba Recipe In Urdu

ہریڑ کا مربہ بنانے کی ترکیب

Hareer Murabba Recipe In Urdu


اشیاء:۔
ہڑ آدھا کلو
چینی ایک کلو گرام
نمک ایک چمچ
بادام ایک پاؤ
ترکیب:۔
ہڑ دھو لیں۔ پتیلی میں دو پیالی پانی ڈال کر آگ پر رکھیں۔ اس میں ہڑ ڈال دیں۔ ایک ابال آجائے تو آنچ دھیمی کر کے پندرہ منٹ تک پکائیں۔ ہڑوں کو ٹھنڈا کر کے کانٹے سے گود لیں۔ تھوڑے سے پانی میں چینی اور نمک ملا کر تیار کریں۔ اس میں ہڑ ڈال کر پانچ سات منٹ تک تیز آنچ پر پکائیں تاکہ چینی میں موجود پانی بالکل خشک ہو جائے۔ اب بادام چھیل کر اس میں ڈال دیں اور ٹھنڈا کر کے کھلے منہ والی صاف بوتل یا خشک مرتبان میں محفوظ کر لیں۔

متعلقہ پکوان

(2148) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید چٹنیاں ، آچار ، جام ، جیلی ، مربے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Hareer Murabba, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Hareer Murabba is a Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba, and listed in the chatni, achar, jam jelly and murabba. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.