Peanut Chatni Recipe In Urdu

مونگ پھلی کی چٹنی بنانے کی ترکیب

Peanut Chatni Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

7 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

1 افراد

کیلوریز‎

59 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مونگ پھلی کی بھنی ہوئی گریاں 1/2 کپ
2 املی کا گودا 1/2 کپ
3 لہسن چار کپ
4 سبز مرچیں آٹھ عدد
5 سرکہ 1/2 کپ
6 سبز دھنیا ایک گٹھی
7 سبز پودینہ 1/2 گٹھلی
8 نمک ضرورت کے مطابق

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دھنیا اور پودینہ صاف کرکے دھوئیں
  2. 2 کھدر کے صاف کپڑے میں ڈال کر خشک کریں
  3. 3 سب چیزیں پیس لیں
  4. 4 ساتھ ہی سرکہ ڈالیں پیسنے میں آسانی رہے گی
  5. 5 مونگ پھلی کے دانے الگ پیس کر بھی ملا سکتے ہیں
  6. 6 یا پھر تمام چیزیں اگر بلینڈر ہے تو اُس میں پیس لیں
  7. 7 ضرورت کے مطابق نمک ملائیں
  8. 8 بہت مزیدار چٹنی بنتی ہے
  9. 9 بوتل میں ڈال کر رکھیں
  10. 10 کافی روز تک تازہ رہتی ہے

متعلقہ پکوان

(5465) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید چٹنیاں ، آچار ، جام ، جیلی ، مربے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Peanut Chatni, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Peanut Chatni is a Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba, and listed in the chatni, achar, jam jelly and murabba. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 7 minutes and it serves upto 1 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.