Aroo Ki Chutney Recipe In Urdu

آڑو کی چٹنی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Aroo Ki Chutney, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aroo Ki Chutney is a Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba, and listed in the chatni, achar, jam jelly and murabba. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Aroo Ki Chutney Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

39 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آڑو 250 گرام (تقریباً ایک پاؤ)
2 نمک ضرورت کے مطابق
3 سیاہ گول مرچ 1/2 چائے کا چمچ
4 چینی ایک چائے کا چمچ
5 لیموں کا رس چند قطرے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آڑو چھیل کر گھٹلی نکال لیں اور سب چیزوں کے ساتھ پیس لیں
  2. 2 گرمیوں میں آڑو بہت سستے مزیدار اور پکے ہوئے ملتے ہیں
  3. 3 چٹنی بنانے میں صرف چند منٹ لگتے ہیں لیکن کھانے کی لذت کئی گناہ بڑھ جاتی ہیں

متعلقہ پکوان

(4467) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید چٹنیاں ، آچار ، جام ، جیلی ، مربے

More Recipes - مزید تراکیب