Shahjahani Chutney Recipe In Urdu

شاہ جہانی چٹنی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Shahjahani Chutney, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Shahjahani Chutney is a Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba, and listed in the chatni, achar, jam jelly and murabba. and it serves upto 1 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Shahjahani Chutney Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

1 افراد

Ingredients - اجزاء

1 سبز مرچ ضرورت کے مطابق
2 ادرک تقریباً ایک انچ کا ٹکرا
3 سبز پودینہ دھوکر صاف کرکے کاٹا ہوا 1/2 کپ
4 پیاز چھوٹا ایک عدد
5 لیموں کا رس یا سرکہ ضرورت اور پسند کے مطابق
6 نمک ضرورت کے مطابق
7 چینی ایک چٹکی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب چیزوں کو سل بٹے پر باریک پیس لیں اور تازہ چٹنی دستر خوان پر لائیں
  2. 2 آپ بلینڈر میں بھی یہ چٹنی پیس سکتی ہیں
  3. 3 سب چیزیں تیار رکھیں عین کھانے سے پہلے بلینڈر میں ڈال کر پیس لیں اورکسی شیشے کی پیالی میں میز پر لائیں
  4. 4 چٹنی کے درمیان ایک چھوٹا سا سرخ ٹماٹر چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں یا ٹماٹر ساس کے چند قطرے ڈال کر چٹنی کو سجالیں

متعلقہ پکوان

(2118) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید چٹنیاں ، آچار ، جام ، جیلی ، مربے

More Recipes - مزید تراکیب