Hyderabadi Chutney Recipe In Urdu

حیدر آبادی چٹنی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Hyderabadi Chutney, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Hyderabadi Chutney is a Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba, and listed in the chatni, achar, jam jelly and murabba. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Hyderabadi Chutney Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ہرا دھنیا (باریک کٹا ہوا) ایک گٹھی
2 پودینہ (باریک کٹا ہوا ) ایک گٹھی
3 ہری مرچ 6 عدد
4 املی کا گودا ایک پیالی
5 زیرہ (ثابت) ایک کھانے کا چمچ
6 لال مرچ (ثابت) 3 عدد
7 لہسن (چھلکوں سمیت) 4 جوے
8 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے زیرہ، لال مرچیں اور لہسن سمیت توے پر بھون لیں
  2. 2 پھر بلینڈر میں ہرا دھنیا، پودینہ، ہری مرچیں، املی کا گودا، بھُناہوا مصالحہ اور نمک ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں
  3. 3 چند منٹ میں مزیدار حیدرآبادی چٹنی تیار ہے
  4. 4 آپ اسے بگھارے چاولوں کے ساتھ کھا سکتی ہیں
  5. 5 سالن کی ضرورت محسوس نہیں ہوگی

متعلقہ پکوان

(4343) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید چٹنیاں ، آچار ، جام ، جیلی ، مربے

More Recipes - مزید تراکیب