Kachori Recipe In Urdu

کچوری بنانے کی ترکیب

Kachori Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ250گرام
2 نمک1چائے کا چمچہ۔
3 تیل6کھانے کے چمچے ۔
4 چنے کی دال آدھ کپ۔
5 کالی مرچ اور نمک ۔
6 ترکاری کےلئے
7 آلوچار عدد ۔
8 کْٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ ۔
9 ہلدی آدھ چائے کا چمچہ ۔
10 زیرہ ایک چائے کا چمچہ ۔
11 رائی چوتھائی چائے کا چمچہ۔
12 ہری مرچ دوعدد ۔
13 دھنیاحسب منشاء ۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چنے کی دال اْبال کر میش کرلیں
  2. 2  نمک اور کالی مرچ ملا کر رکھ لیں۔
  3. 3  میدہ میں نمک اور تیل شامل کرکے پانی سے گوندھ لیں (یاد رہے آٹا نرم ہو )۔
  4. 4  پندرہ منٹ بعد پیڑے بنا کر اس میں دال شامل کریں۔ تیل لگا کر پیڑے کو ہتھیلی پر پھیلا دیں گول ٹکی بنا کر فرائی کرلیں۔
  5. 5 ترکاری بنانے کےلئے
  6. 6 آلو اْبال کر موٹا میش کرکے اس میں تمام اجزائ شامل کرکے پندرہ منٹ پکالیں۔
  7. 7 ہر ا دھنیا ڈال کر پیش کریں ۔

(2369) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kachori - مزید کچوری

Urdu cooking recipe of Kachori, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kachori is a Kachori, and listed in the Kachori. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.