Qeema Samosa Recipe In Urdu

قیمہ سموسہ بنانے کی ترکیب

Qeema Samosa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 کھانے کا تیل 2 کھانے کا چمچ۔
2 ادرک لہسن پیسٹ1 کھانے کا چمچ۔
3 مٹن قیمہ00 3گرام
4 نمک حسبِ ذائقہ۔
5 بھْنا ہوا زیرہ(کْٹا ہوا)۔آدھا چائے کا چمچ۔
6 ہلدی آدھا چائے کا چمچ۔
7 بھْنا ہوا دھنیا(کْٹا ہوا) آدھا چائے کا چمچ۔
8 لال مرچ پاؤڈر2 کھانے کا چمچ۔
9 ہری مرچ(چوپ)۔3-4
10 پیاز(درمیانے)2 عدد۔
11 ہرا دھنیا2 کھانے کے چمچ۔
12 میدہ دوکھانے کے چمچ۔
13 پانی حسبِ ضرورت۔
14 سموسہ پٹی حسبِ ضرورت۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1 کھانے کا تیل فرائی کرنے کے لیے
  2. 2 ایک پین میں کھانے کا تیل ڈال کر ہلکا سا گرم کر لیں۔اب اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر ہلکا سا پکا لیں اور اس میں قیمہ ڈال دیں۔
  3. 3 اب اس کو تھوڑی دیر پکا لیں رنگ تبدیل ہونے پر اس میں نمک، زیرہ، ہلدی، دھنیا، لال مرچ پاؤڈر ڈال کر ملا لیں اچھی طرح بھون لیں یہاں تک کہ قیمہ گل جائے۔
  4. 4 اب اس میں ہرا دھنیا، ہری مرچ، پیاز ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں۔
  5. 5 ایک برتن میں دو کھانے کے چمچ میدہ لیں اس میں دوسے تین کھانے کا چمچ پانی (حسبِ ضرورت) ڈال کر ملا کر پتلا پیسٹ بنا لیں۔
  6. 6 اب سموسہ پٹی کو سموسہ کی طرح سے تین کونے بنا لیں اور اس میں تیار کیا ہوا قیمہ مصالحہ بھر دیں
  7. 7 اب سموسہ ک منہ پر میدہ پیسٹ لگا کر بند کر دیں۔
  8. 8 (اب آپ اس کو دو سے تین ہفتہ تک اس کو فریز کر سکتے ہیں)اب اس کو گرم تیل میں ڈال کر فرائی کر لیں۔

متعلقہ پکوان

(2229) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulkiyan - مزید سموسے، رول، پکوڑے، دھی پھلکیاں‎

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Qeema Samosa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Qeema Samosa is a Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulkiyan, and listed in the Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray and Dahi Phulki. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.