Kahwah Recipe In Urdu

قہوہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Kahwah, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kahwah is a Doodh Patti, Tea, Kahwa And Green Tea, and listed in the masala chai, chai, pink tea, kashmiri chai. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Kahwah Recipe In Urdu

اشیاء:
سبز یا کالی چائے کی پتی حسب ضرورت
دار چینی ایک ٹکڑا
بادیاں خطائی دو پھول
چینی حسب پسند
سبز الائچی چار عدد
ترکیب:
اگر آپ دو پیالی قہوہ تیار کرنا چاہتے ہیں تو مندرجہ بالا مقدار میں اشیاء کی ضرورت ہو گی۔ ایک پتیلی میں اڑھائی پیالی پانی اور تھوڑی سی سبز یا کالی چائے کی پتی ہے، دار چینی اور بادیاں خطائی ڈال کر آنچ پر رکھ دیں۔ جب پانی خوب اچھی طرح ابل جائے اور بہت عمدہ رنگ نکل آئے تو چینی اس میں ڈال دیں۔ دو تین جو ش آجائے تو سبز الائچی چھیل کر یا ثابت ڈال دیں اور چائے دانی میں ڈال کر چائے دانی کا ڈھکنا بند کر کے ٹی کوزی سے اسے ڈھانپ دیں۔ دو تین منٹ کے بعد اسے استعمال کر یں۔ پہاڑی علاقوں میں یہ قہوہ بہت پسند کیا جاتا ہے۔ کھانے کے بعد اسے پیا جائے تو زود ہضم ثابت ہوتا ہے۔

متعلقہ پکوان

(3707) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Doodh Patti, Tea, Kahwa And Green Tea - مزید دودھ پتی، چائے، قہوہ، سبز چائے

More Recipes - مزید تراکیب