Sabz Chai Recipe In Urdu

سبز چائے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Sabz Chai, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sabz Chai is a Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen, and listed in the drinks, juices, sharbat, sakanjabeen. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Sabz Chai Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

14 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 پانی چھ کپ
2 سبز چائے چائے کا آدھا چمچ
3 چھوٹی الائچی پسی ہوئی دو عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1اچھی برانڈ کی سبز چائے خریدیں
  2. 2 جس برتن میں چائے کا پانی پکایا جاتا ہو صرف وہی استعمال کریں
  3. 3 پانی چولہے پر رکھیں
  4. 4 نیم گرم ہو جائے تو چینی ڈال کر صاف چمچ یا چائے چھاننے کی چھلنی سے خوب ملائیں
  5. 5 2،3 بار اچھا لیں
  6. 6 الائچی ڈالیں
  7. 7 پانی پکنے لگے تو سبز چائے ڈال کر دو منٹ چلائیں
  8. 8 ڈھکن ڈھک کر آنچ بالکل مدھم کر دیں
  9. 9 ایک منٹ بعد چھان کر پیالیوں میں نکال لیں
  10. 10 مزید چینی کی ضرورت ہو تو شامل کر لیں
  11. 11 کچھ لوگ بغیر چینی کے سبز چائے پینا پسند کرتے ہیں

متعلقہ پکوان

(4155) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen - مزید مشروبات

More Recipes - مزید تراکیب