Kashmiri Kahwa Recipe In Urdu

کشمیری قہوہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Kashmiri Kahwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kashmiri Kahwa is a Doodh Patti, Tea, Kahwa And Green Tea, and listed in the masala chai, chai, pink tea, kashmiri chai. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 8 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Kashmiri Kahwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

8 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

3 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 پانی ساڑھے پانچ کپ
2 بادام دوکھانے کے چمچے
3 دارچینی پاؤڈر، سبزالائچی پاؤڈر آدھا آدھا کھانے کاچمچہ
4 خشک کشمیری قہوہ کھانے کے چمچے
5 چینی پانچ کھانے کے چمچے
6 زعفران چند ریشے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پانی میں چینی، دارچینی پاؤڈر اور سبزالائچی پاؤڈر ڈال کرپانچ منٹ کیلئے اُبالیں
  2. 2 اب چولہے سے اُتار کراس میں قہوہ اور زعفران شامل کریں اور فوری طور پر ڈھانپ کرتین سے پانچ منٹ کیلئے پڑرہنے دیں
  3. 3 پھر گرم کپ میں ڈال کرکٹے ہوئے بادام ڈال کر سروکریں
  4. 4 کپس کوگرم کرنے کیلئے ان میں گرم پانی ڈال کررکھیں
  5. 5 قہوہ ڈالتے وقت یہ پانی گرادیں
  6. 6 کپس اور قہوہ دونوں گرم رہیں گے

متعلقہ پکوان

(3772) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Doodh Patti, Tea, Kahwa And Green Tea - مزید دودھ پتی، چائے، قہوہ، سبز چائے

More Recipes - مزید تراکیب