Khoya Korma Recipe In Urdu - Recipe No. 6900

Khoya Korma Urdu recipe is available at UrduPoint. Khoya Korma is a famous dish in this region. You can read here Khoya Korma recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Khoya Korma. You can know the complete method to make Khoya Korma on this page. We will also tell you how long it will take to make Khoya Korma. Read the recipe, ingredients, and everything related to Khoya Korma below.

کھویا قورمہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6900

Khoya Korma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت ایک کلو

2 کھویا ایک پیالی

3 نمک حسب ذائقہ

4 ادرک لہسن پسا ہوا دو کھانے کے چمچ

5 پیاز دو عدد

6 بادام چھ سے آٹھ عدد

7 مکھانے چھ سے آٹھ عدد

8 کشمیری لال مرچیں دو سے تین عدد

9 پسا ہوا دھنیا ایک کھانے کا چمچ

10 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ

11 دہی ایک پیالی

12 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کو صاف دھو کر چھلنی میں رکھ لیں اور پیاز کو باریک کاٹ کر سنہری فرائی کر لیں۔بادام اور مکھانوں کو بھی فرائی کرکے باریک پیس لیں۔
  2. 2 کشمیری مرچوں کو صاف دھو کر آدھی پیالی پانی میں ابال لیں اور پیاز اور دہی کے ساتھ بلینڈر میں بلینڈ کر لیں اور اس میں بادام اور مکھانے ملا لیں۔
  3. 3 پین میں کوکنگ آئل کو گرم کرکے اس میں ادرک لہسن اور گوشت ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈھک دیں۔
  4. 4 چالیس سے پینتالیس منٹ میں گوشت اپنے ہی پانی میں گل جائے گا۔
  5. 5 پھر اس میں پیاز کا پیسٹ ڈال کر ملائیں اور نمک،دھنیا،بھنا کٹا زیرہ اور گرم مصالحہ ڈال کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
  6. 6 جب گھی علیحدہ ہونے لگے تو اس میں کھوئے کو چورا کرکے ڈالیں اور تین سے چار منٹ دم پر رکھ کر اتار لیں۔

(2524) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Salan

Urdu cooking recipe of Khoya Korma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Khoya Korma is a Chicken Salan, and listed in the Chicken Korma. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.