Yougurt Chicken Recipe In Urdu

یوگرٹ چکن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Yougurt Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Yougurt Chicken is a Chicken Salan, and listed in the Chicken Korma. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Yougurt Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

163 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا گوشت1/2 کلو
2 دہی250 گرام
3 لال مرچ(کٹی ہوئی)1 چائے کا چمچہ
4 زیرہ 1/4 چائے کا چمچہ
5 دھنیا پاﺅڈر 1/2 چائے کا چمچہ
6 ہلدی پاﺅڈر 1/4 چائے کا چمچہ
7 گرم مصالحہ پاﺅڈر 1/4 چائے کا چمچہ
8 ثابت لال مرچیں4-5 عدد
9 نمک حسب ذائقہ
10 تیل حسب ضرورت
11 لہسن‘ادرک پیسٹ 1/2 چائے کا چمچہ
12 لیموں کا رس 1 کھانے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں تیل گرم کرکے چکن فرائی کرلیں
  2. 2 اس میں لہسن‘ادرک پیسٹ ڈال کر پکائیں
  3. 3 دہی ‘کٹی ہوئی لال مرچ‘ہلدی پاﺅڈر‘دھنیا پاﺅڈر‘ثابت لال مرچیں اور زیرہ ڈال کر درمیانی آنچ پر ڈھکن ڈھک کر چکن گلنے تک پکائیں
  4. 4 چکن گل جائے اور تیل اوپر آجائے تو گرم مصالحہ پاﺅڈر اور لیموں کا رس چھڑک کر چولہے سے اتار لیں سرونگ ڈش میں نکال کر نان کے ساتھ سرو کریں

(1188) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Salan - مزید چکن قورمہ

More Recipes - مزید تراکیب