Yogurt Korma Roast Recipe In Urdu - Recipe No. 7430

Yogurt Korma Roast Urdu recipe is available at UrduPoint. Yogurt Korma Roast is a famous dish in this region. You can read here Yogurt Korma Roast recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Yogurt Korma Roast. You can know the complete method to make Yogurt Korma Roast on this page. We will also tell you how long it will take to make Yogurt Korma Roast. Read the recipe, ingredients, and everything related to Yogurt Korma Roast below.

یوگرٹ قورمہ روسٹ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7430

Yogurt Korma Roast Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن 1 کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک لہسن پیسٹ 2 کھانے کے چمچے

4 پیاز 3 عدد

5 لال مرچ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ

6 دھنیا پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ

7 گرم مصالحہ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ

8 دہی 1 کپ

9 کیوڑہ ایسنس 1 چائے کا چمچہ

10 گھی 1 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے چکن کے بڑے ٹکڑے کر کے دھو لیں۔
  2. 2 پھر ایک پیاز کو کچی پیس لیں اور دو پیاز کو باریک کاٹ لیں۔
  3. 3 آدھا کپ دہی میں ایک کھانے کا چمچ ادرک لہسن پیسٹ‘پیاز پسی ہوئی‘نمک اور گرم مصالحہ ڈال کر ملائیں اور چکن کے ٹکڑوں کو اس سے میرینیٹ کر کے ایک گھنٹہ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
  4. 4 پھر ایک کپ دہی میں نمک‘لال مرچ اور دھنیا پاؤڈر ملا کر رکھ لیں۔
  5. 5 پھر ایک کڑاہی میں 4 کھانے کے چمچ گھی کو گرم کریں اور مصالحے لگے ہوئے چکن کے ٹکڑوں کو تیز آنچ پر فرائی کر لیں۔
  6. 6 پھر ایک فرائنگ پین میں گھی کو گرم کریں اس میں کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کر لیں اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر 1-2 منٹ فرائی کریں۔
  7. 7 پھر اس میں فرائی کی ہوئی چکن اور مصالحہ ملی ہوئی دہی ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اور درمیانی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
  8. 8 15-20 منٹ بعد جب چکن گلنے پر آ جائے تو اس میں کیوڑہ ایسنس چھڑک کر ہلکی آنچ پر 5-7 منٹ دم پر رکھ دیں۔
  9. 9 ڈش میں نکال کر حسب پسند شرمال اور تافتان کے ساتھ سرو کریں۔

(3160) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Salan

Urdu cooking recipe of Yogurt Korma Roast, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Yogurt Korma Roast is a Chicken Salan, and listed in the Chicken Korma. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.