Korma Alamgiri Recipe In Urdu

عالمگیری قورمہ بنانے کی ترکیب

Korma Alamgiri  Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

458 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت (ران یا سینے کا) ایک سیر
2 نمک دو تولہ
3 لہسن چار تریاں
4 خشک دھنیا ایک چمچ
5 گرم مصالحہ ایک چھوٹا چمچ
6 سرخ مرچ تقریباً ایک چمچ
7 ادرک دو تولہ
8 دہی آدھا سیر
9 گھی ایک پاؤ
10 پیاز پانچ تولہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ادرک اور گرم مصالحے کے علاوہ تمام مصالحوں کو ہاون دستے میں ہلکا سا کوٹ لیں
  2. 2 اب کوٹے ہوئے مصالحے کو تھوڑے سے پانی میں ملا کر گاڑھا سا آمیزہ بنا لیں اور اس کو گوشت پر لیپ کر کے تقریباً آدھا گھنٹہ تک گوشت کو اسی طرح رکھیں
  3. 3 پھر ایک دیگچی میں گھی کو کڑ کڑائیں اور اس میں گوشت کو ڈال کر ساتھ ہی پانی ڈال دیں
  4. 4 جس میں گوشت گل جائے
  5. 5 جب پانی خشک ہو جائے تو گوشت کو تھوڑا سا بھون لیں
  6. 6 پھر تھوڑا سا پانی کے ساتھ ادرک کتر کر اور ثابت گرم مصالحہ ڈال کر پکائیں
  7. 7 پانی خشک ہونے کے بعد تھوڑا تھوڑا دہی ڈالتے ہوئے اسکو اچھی طرح بھون لیں
  8. 8 قورمہ تیار ہے

متعلقہ پکوان

(4469) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Chicken Aur Gosht - مزید پنجابی چکن اورپنجابی گوشت

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Korma Alamgiri , learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Korma Alamgiri is a Punjabi Chicken Aur Gosht, and listed in the Punjabi Chicken and meat. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.