Special Murgh Kari Recipe In Urdu

اسپیشل مرغ کری بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Special Murgh Kari, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Special Murgh Kari is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Special Murgh Kari Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

374 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی 1 کلو
2 لہسن ادرک پیسٹ 2 کھانے کے چمچے
3 نمک 1 چائے کا چمچہ
4 ہلدی پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
5 تیل 1 کپ
6 پیاز 2 عدد
7 دہی 1 پاؤ
8 ہری مرچ 10-12 عدد (چاپ کرلیں)
9 بادام (پیس لیں) 6-8 عدد
10 مونگ پھلی کا پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ
11 ناریل 1 کھانے کا چمچہ
12 سفید زیرہ 1 چائے کا چمچہ
13 بادام، ناریل مونگ پھلی اور سفیدزیرہ کو توے پر بھون لیں
14 ہرادھنیا/ پودینہ 1/2-1/2 گٹھی
15 لیموں دو عدد (جوس نکال لیں)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں تیل گرم کریں
  2. 2 مرغی ڈال کر فرائی کرلیں
  3. 3 لائٹ ہونے پر نکال لیں
  4. 4 تمام اجزاء کو دہی میں پیسٹ بنالیں
  5. 5 اب اس آئل میں پیسٹ کو ڈال کر 2 منٹ تک بھون لیں
  6. 6 مرغی ڈال کر 1 پیالی پانی ڈالیں
  7. 7 ہلکی آنچ پر پکنے کے لئے رکھ دیں
  8. 8 10 منٹ بعد باریک کٹا ہوا پودینہ دھنیا اور لیموں کا جوس ڈال کر گرم گرم شیر مال یا تافتان کے ساتھ سرو کریں

(3593) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان