Balochi Lagan Gosht Recipe In Urdu

بلوچی لگن گوشت بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Balochi Lagan Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Balochi Lagan Gosht is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Balochi Lagan Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

290 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت (بکرے کا) ایک کلو (چھوٹی بوٹیاں کاٹ لیں)
2 ادرک کا پیسٹ آدھا کھانے کا چمچ
3 لہسن کا پیسٹ آدھا کھانے کا چمچ
4 ہری مرچ چار عدد (باریک پسی ہوئی)
5 پو دینہ آدھی گھٹی
6 دہی ایک پاؤ
7 کچا پپیتا دو کھانے کے چمچے (چھلکوں کے ساتھ)
8 لیموں کا رس دو عدد
9 تیل ایک کپ
10 کڑاہی گوشت کا مصالحہ ایک پیکٹ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک دیگچی میں گوشت، ادرک، لہسن کا پیسٹ ، ہری مرچ، پو دینہ، دہی، کچا پپیتا، کڑاہی گوشت مصالحہ اور لیموں کا رس مکس کر کے ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں
  2. 2 ایک گھنٹے بعد ہلکی آنچ پر پکنے دیں
  3. 3 جب پانی خشک ہو جائے تو گوشت دیگچی سے نکال کر ایک لگن میں تیل ڈال کر توے کے اوپر ڈھانپ کر دم پر رکھ دیں
  4. 4 تیل اوپر آجائے تو بلوچی لگن گوشت تیار ہے
  5. 5 اگر ضرور محسوس کر یں تو تین چار کوئلے جلا کر ڈھکن کے اوپر دو منٹ کے لئے رکھ سکتی ہیں
  6. 6 گرم گرم نان کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3398) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب