Lemon Ka Sharbat Recipe In Urdu

لیموں کا شربت بنانے کی ترکیب

Lemon Ka Sharbat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

29 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 لیموں کا رس ایک سیر
2 گلاب کا عرق ایک سیر
3 دانے دار چینی ایک سیر

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1اچھی قسم کے پکے ہوئے لیموں لیں اور انہیں کاٹ لیں، اور پھر کسی شکنجے وغیرہ کی مدد سے ان کو نچوڑ کر رس نکال لیں
  2. 2 کسی مٹی یا قلعی کئے ہوئے برتن میں ایک سیر گلاب کا عرق لے کر اسے دھیمی آنچ پر رکھ دیں
  3. 3 اوپر بتائی گئی چینی کو باریک پیس کر گلاب کے عرق میں ملا دیں
  4. 4 پندرہ منٹ تک پکانے کے بعد لیموں کا رس مکسچر میں ملا دیں اسے پھر دس منٹ تک گرم کریں
  5. 5 جس وقت شربت کچھ گاڑھا ہونے لگے تب اسے آنچ پر سے اتارلیں
  6. 6 جب ٹھنڈا ہو جائے تو محفوظ کر لیں
  7. 7 بوتلیں گیلی جگہ پر رکھی ہوئی نہیں ہونی چاہیں
  8. 8 دس تولہ پانی میں ایک تولہ لیموں کا شربت ڈال کر دن میں دو تین مرتبہ استعمال کریں
  9. 9 اگر جسم پر گرمی کے دانے یعنی (پت) نکل آئی ہو تو اس کے استعمال سے فائدہ ہوگا

متعلقہ پکوان

(5517) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Lemon Sharbat - مزید لیمن اور لیموں کے مشروبات

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Lemon Ka Sharbat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Lemon Ka Sharbat is a Lemon Sharbat, and listed in the lemon drinks. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.