Macaroni With Cheese Sauce Recipe In Urdu - Recipe No. 7452

Macaroni With Cheese Sauce Urdu recipe is available at UrduPoint. Macaroni With Cheese Sauce is a famous dish in this region. You can read here Macaroni With Cheese Sauce recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Macaroni With Cheese Sauce. You can know the complete method to make Macaroni With Cheese Sauce on this page. We will also tell you how long it will take to make Macaroni With Cheese Sauce. Read the recipe, ingredients, and everything related to Macaroni With Cheese Sauce below.

میکرونی ودھ چیز سوس بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7452

Macaroni With Cheese Sauce Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میکرونی 1/2 پیکٹ

2 مکھن 60 گرام

3 پیاز (کٹی ہوئی) 1 عدد

4 گوشت 1/2 کپ (پکا ہوا‘سلائس کاٹ لیں)

5 آٹا 1/4 کپ

6 نمک حسب ذائقہ

7 دودھ 2 کپ

8 جائفل 1/2 چائے کا چمچہ

9 پنیر (کدوکش کیا ہوا) 1 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میکرونی کو نمک ملے پانی میں 5-7 منٹ کے لئے اُبال لیں،یہاں تک کہ ایک کنی رہ جائے۔
  2. 2 اس کے بعد چھلنی میں ڈال کر گرم پانی گرا کر ٹھنڈا پانی گزار دیں اور اس میں 1 کھانے کا چمچہ تیل ملا کر میکرونی کو ایک پیالے میں نکال لیں۔
  3. 3 اوون کو 180C سینٹی گریڈ پر اچھی طرح گرم کر لیں۔
  4. 4 1.5 لیٹر کی گنجائش والی بیکنگ ڈش کو گریس کر لیں۔
  5. 5 اب ایک بڑے سوس پین میں مکھن گرم کر کے اس میں پیاز اور گوشت ڈالیں۔دھیمی آنچ پر نرم ہونے تک پکائیں۔
  6. 6 آٹا اور نمک شامل کر کے مزید 1 منٹ پکائیں۔
  7. 7 چولہے سے اُتار لیں اور بتدریج دودھ ملاتی جائیں۔
  8. 8 اس کے بعد دوبارہ درمیانی آنچ پر رکھیں اُبال آنے اور آمیزے کے گاڑھا ہونے تک پکاتی جائیں چمچہ مسلسل چلاتی رہیں۔آنچ کم کر کے 1 منٹ پکائیں۔
  9. 9 اس کے بعد چولہے سے اُتاریں‘جائفل پاؤڈر اور میکرونی شامل کریں اور پنیر کا دو تہائی (2/3) حصہ بھی شامل کر کے اتنی دیر بیک کریں کہ سب چیزیں اچھی طرح مکس ہو جائیں۔
  10. 10 اس کے بعد بیکنگ ڈش کو اوون میں سے نکال کر اس کے اُوپر باقی بچا ہوا پنیر چھڑک کر مزید 20 منٹ تک بیک کریں۔
  11. 11 ہلکا براؤن ہو جائے تو نکال کر سرو کریں۔

(2712) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Macaroni

Urdu cooking recipe of Macaroni With Cheese Sauce, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Macaroni With Cheese Sauce is a Macaroni, and listed in the macaroni. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.