Mooli Ka Korma Recipe In Urdu

مولی کا قورمہ بنانے کی ترکیب

Mooli Ka Korma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

3 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

272 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مولیاں آدھ سیر
2 گھی آدھ پاؤ
3 دہی آدھ پاؤ
4 پیاز ایک (درمیانہ )
5 لہسن چار جوئے
6 نمک مرچ حسب پسند
7 املی چھٹانک بھر
8 کالی مرچ، زیرا اور ہلدی حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مولیاں صاف کر کے قتلے کاٹ لیں
  2. 2 دیگچی میں گھی گرم کر یں اور پیاز اور لہسن لال کر کے نکال لیں
  3. 3 پیاز اور لہسن پیس لیں
  4. 4 ان میں نمک مرچ اور دہی وغیرہ بھی شامل کر لیں اور گھی میں ڈال کر ڈھک دیں
  5. 5 جب یہ مصالحہ بھننے کے قابل ہو جائے تو زیرہ کالی مرچ وغیرہ شامل کر کے بھون لیں
  6. 6 پھر مولی کے قتلے اور املی کا پانی شامل کر دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں
  7. 7 جب پانی خشک ہو جائے تو خوب بھونیں
  8. 8 حتیٰ کہ گھی چھوڑنے لگے
  9. 9 تھوڑا سا پانی ڈال دیں اور دم دے دیں

متعلقہ پکوان

(5053) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Vegetable - مزید پاکستانی سبزیوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Mooli Ka Korma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mooli Ka Korma is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 3 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.