Mooli Ki Roti Recipe In Urdu

مولیوں کی روٹیاں بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Mooli Ki Roti, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mooli Ki Roti is a Punjabi Roti, Paratha Aur Bhatura, and listed in the Punjabi Roti, Paratha and Bhatoora. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Mooli Ki Roti Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

254 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مولیاں دو عدد بڑا سائز
2 گندھا ہوا آٹا حسب ضرورت
3 ثابت دھنیا کھانے کا بڑا چمچ (موٹا کوٹا ہوا)
4 سبز مرچ 6 عدد (کٹی ہوئی)
5 نمک سرخ مرچ حسب منشا
6 گھی حسب منشا
7 ادرک دو انچ کا ٹکڑا (باریک پسا ہوا)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مولیوں کا چھلکا اتار کر کدوکش کر لیں
  2. 2 مولیوں کو تھوڑی دیر کے لئے نمک اور ہلدی لگا کر رکھیں
  3. 3 جب مولیاں پانی چھوڑ دیں تو زائد پانی نکال لیں لیکن مولیوں کو مت نچوڑ یں
  4. 4 ادرک سرخ مرچ اور سبز مرچ شامل کریں اور اچھی طرح ملا لیں
  5. 5 کندھے ہوئے آٹے کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا لیں
  6. 6 ایک روٹی بیلیں، اس پر تھوڑا سا مولیوں کا آمیزہ ڈالیں
  7. 7 آمیزے پر ایک کھانے کا چمچ گھی پھیلا کر ڈالیں
  8. 8 پہلی روٹی کے اوپر دوسری روٹی بیل کر رکھیں اور آہستہ آہستہ بیلن سے کنارے دبا کر روٹی کو مزید بیل لیں
  9. 9 دونوں ہاتھوں کی مدد سے روٹی کو اٹھا کر گرم توے پر ڈالیں اور تھوڑا تھوڑا گھی ڈال کر روٹی کو دونوں طرف سے سرخ کر لیں اسی طرح تمام روٹیاں پکالیں
  10. 10 دہی کو پھینٹ لیں اور مولی کی روٹیوں کو نمکین دہی سے تناول فرمائیں

متعلقہ پکوان

(2452) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Roti, Paratha Aur Bhatura - مزید پنجابی پراٹھا، پنجابی روٹی، بھتورا وغیرہ

More Recipes - مزید تراکیب