Fish Shimla Mirch Recipe In Urdu

چاول بھری شملہ مرچ بنانے کی ترکیب

Fish Shimla Mirch Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

40 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 شملہ مر چیں ایک کلو
2 خشک پو دینہ ایک کھانے کا چمچہ
3 گرم مصالحہ پاؤڈر چائے کے چمچے
4 دار چینی پاؤڈر چائے کا چمچہ
5 چینی چائے کا چمچہ
6 نمک حسب ذائقہ
7 ٹماٹر (گول سلائس کاٹ لیں) ایک عدد
8 چاول ایک کپ
9 پیاز (چوپ کرلیں) دو عدد
10 ٹماٹر (چوپ کر لیں) ایک عدد
11 ٹماٹو پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
12 زیتون کا تیل کپ
13 گرم پانی ایک کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1شملہ مرچ کے ڈنٹھل کاٹ کر اور ان کے بیج نکال لیں
  2. 2 ایک سوس پین میں تیل ڈال کر گرم کر یں اور اس میں پیاز ڈال کر نرم ہونے تک تل لیں
  3. 3 اب اس میں ٹماٹر، خشک پو دینہ اور ٹماٹو پیسٹ ڈال کر مزید 3منٹ کے لئے بھونیں
  4. 4 اس کے بعد چاول شامل کر کے 5منٹ پکائیں
  5. 5 اب اس میں گرم مصالحہ پاؤڈر، دار چینی، نمک، گرم پانی شامل کر کے ہلکی آنچ پر پانی خشک ہو جانے تک پکائیں
  6. 6 اس کے بعد ٹھنڈا ہو جانے دیں
  7. 7 اب اس تیار آمیزے کو شملہ مرچوں میں بھر یں اور ٹماٹر کا ایک سلائس ہر ایک پر ڈھک دیں
  8. 8 ایک بڑے سوس پین میں شملہ مرچوں کو رکھ دیں
  9. 9 اس میں گرم پانی شامل کر لیں اور ڈھک کر ہلکی آنچ پر مرچوں کے نرم ہو جانے تک تقریباً 20منٹ تک پکائیں
  10. 10 لیموں کی قاشیں لگا کر سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(4185) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Vegetable - مزید پاکستانی سبزیوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Fish Shimla Mirch, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fish Shimla Mirch is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.