Motichoor Ke Ladoo Recipe In Urdu

موتی چور کے لڈو بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Motichoor Ke Ladoo, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Motichoor Ke Ladoo is a Punjabi Meethe Pakwan, and listed in the Punjabi Desserts and Sweets. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 10 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Motichoor Ke Ladoo Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

10 افراد

کیلوریز‎

246 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 شکر ڈیڑھ کلو
2 بیکنگ پاؤڈر دو ماشہ
3 دہی آدھا پاؤ
4 گھی حسب ضرورت
5 چنے کی دال ایک کلو
6 عرق کیوڑہ ڈھائی تولہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دال کو پانی میں اس وقت تک بھگو کر رکھیں
  2. 2 جب تک کہ وہ پھول نہ جائے
  3. 3 پھر سل پر پیس کر کپڑے میں چھان لیں
  4. 4 پھر اس میں گھی ایک چھٹانک بیکنگ پاؤڈر یا کھانے کا سوڈا اور دہی ملا کر دیر تک پھینٹیں
  5. 5 یہ مادہ شہد کی طرح گاڑھا ہو، پھر شکر کا ایک تار کا قوام بنا کر رکھ لیں
  6. 6 پھر کڑاہی میں گھی ڈال کر کسی موٹے چھید کی چھلنی یا پونے میں اس مادے کو ڈال کر جھٹکا دیتے رہیں
  7. 7 قطرے کی طرح یہ مادہ کڑاہی میں گرتا جائے گا
  8. 8 گرتے ہی جلد انہیں نکال لیں اور شیرے میں ملاتے جائیں
  9. 9 کیوڑہ گلاب پہلے ہی قوام میں ملا دیں
  10. 10 جب شیرے میں خوب تر ہو جائیں تو انہیں نکال کر تھوڑی دیر کے بعد لڈو بنائیں
  11. 11 لڈو بناتے وقت ہاتھوں پر گھی لگا لیں تاکہ لڈو بنانے میں کوئی تکلیف نہ ہو

متعلقہ پکوان

(2011) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Meethe Pakwan - مزید پنجابی میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب