Rabri Wala Gaajar Ka Halwa Recipe In Urdu

ربڑی والا گاجر کا حلوہ بنانے کی ترکیب

Rabri Wala Gaajar Ka Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گاجر دو کلو
2 ربڑی ایک پاؤ
3 چھوٹی الایچی چار سے پانچ عدد
4 بادام پستے حسب ضرورت
5 چینی ڈیڈھ پیالی
6 گھی ایک پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1 کش کی ہوئی گا جروں کو نان اسٹک پین میں ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں تا کہ اس کا پانی خشک ہو جائے ۔
  2. 2 علیحدہ پین میں گھی میں تو الائچی ڈال کر گرم کر یں،خشبو آنے لگے تو گاجریں ڈال دیں اوگاجروں کو اچھی طرح بھون لیں
  3. 3 جب گاجروں کا رنگ تبدیل ہو جائے تو چینی ڈال دیں اور اجھی طرح بھون لیں جب گھی علیحدہ ہو نے پر ربڑی ڈال کر چولہے سے اتار لیں
  4. 4 پریزنٹیشن
  5. 5 حلوے کو خو بصورت سی ڈش میں نکال کر باریک کٹے ہوئے بادام پستے سے سجائیں اور ٹھنڈا کر کے پیش کر یں ۔

متعلقہ پکوان

(635) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Meethe Pakwan - مزید پنجابی میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Rabri Wala Gaajar Ka Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Rabri Wala Gaajar Ka Halwa is a Punjabi Meethe Pakwan, and listed in the Punjabi Desserts and Sweets. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.