Mughlai Aloo Matar Recipe In Urdu - Recipe No. 6588

مغلئی آلو مٹر بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6588

Mughlai Aloo Matar Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 آلو دو عدد درمیانے
2 مٹر ایک سے ڈیڑھ پیالی
3 نمک حسب ذائقہ
4 ادرک لہسن پسا ہوا ایک چائے کا چمچ
5 خشخاش ایک کھانے کا چمچ
6 کاجو،بادام چھ سے آٹھ عدد
7 پیاز دو عدد درمیانی
8 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
9 پسا ہوا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
10 دہی آدھی پیالی
11 فریش کریم تین کھانے کے چمچ
12 ہرادھنیا حسب پسند
13 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1خشخاش،بادام،کاجو کو باریک پیس لیں اور کریم میں ملا کر فریج میں رکھ دیں۔آلوؤں کے چھوٹے ٹکڑے کرکے آدھی پیالی پانی میں ابال کر گلا لیں۔
  2. 2 چوپ کی ہوئی پیاز کو کوکنگ آئل میں ہلکی سنہری فرائی کریں۔اس میں نمک،ادرک لہسن ،لال مرچ اور دہی ڈال کر بھونیں اور ساتھ ہی مٹر اور آلوؤں کو شامل کردیں۔
  3. 3 ڈھک کر ہلکی آنچ پر آٹھ سے دس منٹ پکائیں پھر کریم کا مکسچر ڈال کر ہلکا سا ملائیں اور گرم مصالحہ چھڑک کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔

(770) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Vegetable - مزید پاکستانی سبزیوں کے پکوان

Urdu cooking recipe of Mughlai Aloo Matar, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mughlai Aloo Matar is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.