Ghiya Tori Ka Shorba Recipe In Urdu

گھیا توری کا شوربہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Ghiya Tori Ka Shorba, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Ghiya Tori Ka Shorba is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Ghiya Tori Ka Shorba Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

240 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گھیا توری تین پاؤ
2 تیل تین کھانے کے چمچ
3 زیرہ (ثابت) آدھا چائے کا چمچ
4 مسٹرڈ (ثابت) آدھا چائے کا چمچ
5 پیاز باریک کٹا ہوا ایک عدد
6 لہسن پسا ہوا دو جوئے
7 ہلدی چوتھائی چمچ
8 سرخ مرچ چوتھائی چمچ
9 پسا ہوا دھنیا ایک چائے کا چمچ
10 پسا ہوا زیرہ ایک چائے کا چمچ
11 نمک حسب ضرورت
12 ٹما ٹر پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
13 ٹماٹر باریک کٹے ہوئے آدھ کلو
14 پانی دو تہائی پیالی
15 سبز دھنیا کترا ہوا ایک کھانے کا چمچ
16 گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گھیا توری کے آدھا انچ موٹے سلائس کر لیں
  2. 2 تیل گرم کر یں اور اس میں زیرہ اور مسٹرڈ کے بیج دو منٹ فرائی کر یں
  3. 3 پھر پیاز اور لہسن شامل کر کے 5منٹ بھونیں
  4. 4 ہلدی، مرچ، پسا ہوا دھنیا، زیرہ اور نمک ڈال کر دو منٹ پکائیں
  5. 5 گھیا توری کے سلائس ڈالیں اور 5منٹ مزید پکائیں
  6. 6 ٹماٹر پوری اورکٹے ہوئے ٹماٹر پانی کے ہمراہ سوس پین میں ڈالیں اور 10منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں تاکہ سوس گاڑھا ہو جائے
  7. 7 گرم مصالحہ اور تازہ دھنیا شامل کر یں
  8. 8 مزید 5منٹ پکائیں تاکہ گھیا توری گل جائے

متعلقہ پکوان

(5047) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Vegetable - مزید پاکستانی سبزیوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب