Beef Pasanda Kabab Recipe In Urdu

بیف پسندے کباب بنانے کی ترکیب

Beef Pasanda Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

40 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

380 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 اشیاء پسندے ایک کلو
2 دہی ایک کپ
3 لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
4 کباب چینی ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
5 پیپر یکا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
6 لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
7 گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
8 پپیتا ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا)
9 سفید زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
10 ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پسندوں میں دہی، لیموں کا رس، کباب چینی، پیپر یکا پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر، گرم مصالحہ پاؤڈر، پیپتا، سفید زیرہ اور ثابت دھنیا ڈال کر مکس کر یں
  2. 2 تین سے چار گھنٹے کے لئے رکھ دیں
  3. 3 اس کے بعد سیخوں میں پرو کر کوئلے پر سینک لیں
  4. 4 سینکتے ہوئے تیل ٹپکاتے جائیں
  5. 5 اچھی طرح سرخ ہونے پر سرونگ پلیٹ میں نکال لیں
  6. 6 مزیدار بیف پسندے کباب تیار ہیں
  7. 7 سلاد اور رائتے کے ساتھ گرم گرم سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(3928) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Vegetable - مزید پاکستانی سبزیوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Beef Pasanda Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Beef Pasanda Kabab is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. its preparation time is only 40 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.