Chicken 12 Maslay Wala Recipe In Urdu

مرغ بارہ مصالحے والا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken 12 Maslay Wala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken 12 Maslay Wala is a Chicken Masala, and listed in the Masala Chicken. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken 12 Maslay Wala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

768 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغ (ڈھائی پونڈ) ایک
2 دہی ایک پاؤ
3 ادرک آدھی چھٹانک
4 زیرہ ایک چٹکی
5 ہلدی آدھا چمچ
6 بادام دس عدد
7 خشخاش ایک چمچ
8 زعفران ایک چٹکی
9 گھی ایک پیالی
10 پیاز آدھا پاؤ
11 لہسن پسا ہوا چند تریاں
12 نمک مرچ حسب ذائقہ
13 پسا ہوا ناریل ایک چمچ
14 دھنیا سوکھا ایک چمچ
15 کالی مرچ ثابت دو تولہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چھ یا زیادہ مرغ کے ٹکڑے کر دیں
  2. 2 تمام مصالحوں کو بھون کر دہی میں ڈال دیں اور اس میں مرغ کے ٹکڑوں کو ایک گھنٹہ تک بھگو دیں
  3. 3 دیگچی میں گھی گرم کر کے اس میں پیاز سرخ کر کے اس میں دہی اور مرغی کے ایک پیالی پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں
  4. 4 پانی خشک ہونے کے بعد مرغ کو خوب اچھی طرح بھون لیں
  5. 5 پھر پسا ہوا زعفران اور باریک کئے ہوئے بادام ڈال کر پانچ منٹ کے لئے بہت ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں
  6. 6 دم کے بعد مرغ تیار ہے

متعلقہ پکوان

(5027) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Masala - مزید چکن کھڑا مصالحہ اور مصالحہ چکن

More Recipes - مزید تراکیب