Handi Murgh Masala Recipe In Urdu

ہانڈی مرغ مصالحہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Handi Murgh Masala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Handi Murgh Masala is a Chicken Masala, and listed in the Masala Chicken. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Handi Murgh Masala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

367 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی ایک عدد (چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں)
2 گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
3 ٹماٹر دو عدد (باریک کاٹ لیں)
4 نمک حسب ذائقہ
5 آئل/گھی آدھا کپ
6 ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کا چمچ
7 پیاز دو کھانے کے چمچ
8 لال مرچ پاؤڈر ڈیڑھ چائے کا چمچ
9 دہی چار کھانے کے چمچ
10 ادرک حسب ضرورت
11 ہرا دھنیا حسب ضرورت
12 لیموں حسب ضرورت
13 ہری مرچ حسب ضرورت (گارنشنگ کیلئے)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آئل گرم کر یں
  2. 2 پیاز فرائی کر کے نکال لیں اور پیس کر ایک طرف رکھ دیں
  3. 3 آئل میں مرغی، ادرک، لہسن، لال مرچ، گرم مصالحہ ڈال کر بھون لیں
  4. 4 اس کے بعد ٹماٹر اور تھوڑا سا پانی ڈال کر پکائیں
  5. 5 جب مرغی گل جائے تو بھون لیں
  6. 6 دہی اور پیاز ڈال کر دم پر رکھ دیں
  7. 7 ادرک، ہرا دھنیا، لیموں، ہری مرچ اوپر چھڑک دیں، نان کے ساتھ پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(1889) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Masala - مزید چکن کھڑا مصالحہ اور مصالحہ چکن

More Recipes - مزید تراکیب