MASALAY DAR CHICKEN Recipe In Urdu

مصالحے دارچکن بنانے کی ترکیب

MASALAY DAR CHICKEN  Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن آدھا کلو
2 کٹی پیاز ایک عدد
3 دہی ایک پائو
4 ثابت لال مرچ 6-8عدد
5 تیل 1/4کپ
6 دانے دار میتھی ایک چائے کا چمچہ
7 کلونجی ایک چائے کا چمچہ
8 رائی ایک چائے کا چمچہ
9 ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچہ
10 کٹا زیرہ ایک کھانے کا چمچہ
11 ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچے
12 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچے
13 نمک حسبِ ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پہلے خشک پین میں رائی ، کلونجی ، میتھی دانہ ،کٹا دھنیا ، ثابت دھنیاڈال کر بھونیں اور پھر ہلکا سا کوٹ کرلیں ۔
  2. 2 اب کڑاہی میں تیل گرم کر کے ادرک لہسن کا پیسٹ اور کٹی ادرک شامل کر کےگولڈن ہونے تک فرائی کریں ۔
  3. 3 جب پیاز لال ہوجائے تو اس میں چکن شامل کر کے اچھی طرح بھون لیں ۔
  4. 4 پھر اس میں کٹا ہوا مصالحہ ، نمک اور خشک لال مرچ شامل کر کے دو سے تین منٹ تک مزید بھونیں اور دہی پھینٹ کر شامل کردیں ۔
  5. 5 ساتھ ہی آدھا کپ پانی بھی ڈال دیں ۔
  6. 6  اس کے بعد آنچ ہلکی کر کے ڈھک دیں اور 10سے15پکنے دیں ۔
  7. 7 آخر میں ڈھکن ہٹا کر اس کا پانی خشک کرلیں اور لیموں کا رس چھڑک کر سرو کریں

متعلقہ پکوان

(1927) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of MASALAY DAR CHICKEN , learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. MASALAY DAR CHICKEN is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.