Oyakodon Recipe In Urdu

اویا کوڈون بنانے کی ترکیب

Oyakodon Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

688 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا گوشت 300گرام (بغیر ہڈی کے)
2 انڈے (پھینٹ لیں) چار عدد
3 یخنی ایک کپ
4 چینی چار چائے کے چمچے
5 پیاز ایک عدد (باریک کاٹ لیں)
6 سویا سوس چار کھانے کے چمچے
7 چاول (ابلے ہوئے) 5-6کپ
8 مٹر(ابلے ہوئے) ایک کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغی کے گوشت کو باریک چوپ کرلیں
  2. 2 ایک سوس پین میں یخنی، پیاز، مرغی کا گوشت، چینی اور سویا سوس ڈال کر ابال لیں
  3. 3 اس کے بعد 3-4منٹ کے لئے ہلکی آنچ پر پکنے دیں
  4. 4 اب اس میں مٹر ڈال کر مزید 1منٹ کے لئے ابال لیں
  5. 5 اس کے بعد پھینٹے ہوئے انڈے ڈال کر پکائیں
  6. 6 جب انڈے گاڑھے ہو کر جمنے لگیں تو چولہے سے اتارلیں
  7. 7 اب چاولوں کو سرونگ ڈش میں نکال لیں اور اس پر مرغی اور انڈے کا مکسچر ڈال کر سرو کر یں

(2259) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

Urdu cooking recipe of Oyakodon, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Oyakodon is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.