BBQ Fry Keema Recipe In Urdu

بار بی کیو فرائی قیمہ بنانے کی ترکیب

BBQ Fry Keema Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن کا قیمہ آدھا کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
4 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
5 بھنا کٹا زیرہ ایک چائے کا چمچ
6 گرم مصالحہ پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
7 سرکہ ایک کھانے کا چمچ
8 بار بی کیو ساس دو کھانے کے چمچ
9 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیالے میں قیمے کو ڈال کر اس میں نمک،ادرک لہسن ،لال مر چ ،سرکہ اور چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور دس سے پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں ۔
  2. 2 پھر پین میں کوکنگ آئل ڈال کر گرم کریں اور اس میں قیمہ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں ۔جب قیمے کا اپنا پانی خشک ہونے پر آجائے تو اس میں زیرہ اور گرم مصالحہ ڈال کر اچھی طرح فرائی کریں ۔
  3. 3 آخر میں بار بی کیو ساس ڈال کر اوپر سے دہکتا ہوا کوئلہ رکھیں اور ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل ڈال کر پانچ سے سات منٹ ڈھک کر رکھ دیں ۔

متعلقہ پکوان

(440) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Food - مزید پاکستانی کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of BBQ Fry Keema, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. BBQ Fry Keema is a Pakistani Food, and listed in the Pakistani cuisine. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.