Pathorey Recipe In Urdu - Recipe No. 6864

پٹھورے بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6864

Pathorey Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ ڈھائی کپ
2 سوجی 4/1 کپ
3 نمک حسب ذائقہ
4 چینی 2/1 چائے کا چمچ
5 بیکنگ سوڈا 2/1 چائے کا چمچ
6 دہی 4/1 کپ
7 تیل 2 کھانے کے چمچ
8 نیم گرم پانی ڈو کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میدہ،سوجی،نمک،چینی،بیکنگ سوڈا،دہی اور تیل کو اچھی طرح مکس کر لیں۔
  2. 2 پھر اسے نیم گرم پانی سے گوندھ کر ڈو بنائیں اور ایک گھنٹہ کے لئے چھوڑ دیں۔
  3. 3 اب پیڑے بنا کر پٹھورے کی شکل میں بیل لیں اور جب تیل بہت زیادہ گرم ہو جائے تو اس تیل میں ڈیپ فرائی کریں۔
  4. 4 جب یہ گولڈن براؤن رنگ کے ہو جائیں تو نکال لیں۔
  5. 5 پھر انھیں چھولوں کے ساتھ شروع کریں۔

(919) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Food - مزید پاکستانی کھانے

Urdu cooking recipe of Pathorey, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pathorey is a Pakistani Food, and listed in the Pakistani cuisine. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.