Roghan E Fish Recipe In Urdu - Recipe No. 7427

Roghan E Fish Urdu recipe is available at UrduPoint. Roghan E Fish is a famous dish in this region. You can read here Roghan E Fish recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Roghan E Fish. You can know the complete method to make Roghan E Fish on this page. We will also tell you how long it will take to make Roghan E Fish. Read the recipe, ingredients, and everything related to Roghan E Fish below.

روغنِ فش بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7427

Roghan E Fish Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی کے قتلے آدھا کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

4 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

5 بڑی الائچی ایک عدد

6 لونگ تین سے چار عدد

7 دار چینی ایک ٹکڑا

8 سونف ایک چائے کا چمچ

9 سونٹھ آدھا چائے کا چمچ

10 چھوٹی الائچی پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

11 کالی مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

12 دہی ایک پیالی

13 زعفران ایک چٹکی

14 کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کو صاف دھو کر رکھ لیں۔
  2. 2 پین میں کوکنگ آئل کو گرم کر کے اس میں ثابت گرم مصالحہ (لونگ،دار چینی اور بڑی الائچی) ڈالیں۔
  3. 3 ڈھک کر ہلکی آنچ پر دو سے تین منٹ رکھیں۔
  4. 4 پھر اس میں ادرک لہسن اور کٹی ہوئی سونٹھ اور سونف ڈال دیں۔
  5. 5 لال مرچ،نمک اور کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔
  6. 6 پھر مچھلی کے قتلے ڈال کر احتیاط سے ملائیں،اوپر سے پھینٹا ہوا دہی ڈال کر زعفران اور پسی ہوئی الائچی چھڑک دیں۔
  7. 7 ڈھک کر ہلکی آنچ پر آٹھ سے دس منٹ پکا کر چولہے سے اُتار لیں۔
  8. 8 اس منفرد کشمیری طرز کے مچھلی کے سالن کو اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔

(2841) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish

Urdu cooking recipe of Roghan E Fish, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Roghan E Fish is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.