Masalah Fish Recipe In Urdu

مصالحہ فش بنانے کی ترکیب

Masalah Fish Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی (بون لیس) 375 گرام
2 تیل 1/3 کپ
3 پیاز 1 عدد (درمیانی)
4 لہسن پیسٹ 2 چائے کے چمچے
5 ادرک پیسٹ 2 چائے کے چمچے
6 سرخ مرچ پاوٴڈر 1/2 کھانے کا چمچہ
7 ہلدی پاوٴڈر 1/4 چائے کا چمچہ
8 نمک حسب ذائقہ
9 پانی 1/4 کپ
10 ٹماٹر 1 عدد
11 ہری مرچیں 2 عدد
12 ہرادھنیا 5 کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیل گرم کریں اور پیاز ڈال کر گلابی کرلیں
  2. 2 اس میں لہسن اور ادرک پیسٹ ڈال کر بھونیں اس کے بعد سرخ مرچ پاوٴڈر ہلدی پاوٴڈر اور نمک دال کر ذرا سا پانی شامل کر کے بھونیں
  3. 3 مچھلی کے باریک سلائسز اس مصالحے کے اوپر رکھ دیں
  4. 4 اس کے بعد اوپر سے ٹماٹر کے گول سلائس کاٹ کر رکھ دیں اور ہلکی آنچ پر رکھ دیں
  5. 5 10 منٹ کے بعد مچھلی کے ٹکڑوں کو احتیاط سے پلٹ کر 5 منٹ کے لئے دوبارہ ڈھک دیں
  6. 6 تیار ہو جائے تو سرونگ ڈش میں مصالحہ فش کو نکال کر ہری مرچوں اور ہرے دھنیے سے گارنش کرلیں
  7. 7 ذائقے دار مصالحہ فش کو نان یا چاولون کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(5187) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish - مزید مچھلی کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Masalah Fish, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Masalah Fish is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.